rice
onions
Yought
Dhaniya
zeera
Chaneez salt
green chilli
سب سے پہلے چاول کو گرم پانی میں بھگودے ایک گھنٹے کے لیے
ایک دیچگی میں پیاز ہلکا بران کیجیےگا اب اسمیں نمک زیرہ ڈال دے اور بھون دے پھر اسمیں دہی ایک کلو ڈال دے پانج منٹ کے لیے پکائیں پھر چار گلاس پانی ڈال دے جب پانی ابل جاے تو چاول سبز مرچ ڈال دے اور پھر اسکوپکانے کے لیے رکھ دے دم انے پر دھنیا ڈال دے دم پر رکھیے گا مزے دار چاول تیار ہے
Free Recipe provided by: Pakistani Khanay | Pakistani Cooking | Pakistani Food Recipes © 2012
http://www.aanchal.com.pk/recipes/: